کوکنگ کے عالمی مقابلے،پاکستانی شیف نے میدان مارلیا ،بیسٹ شیف آف مڈل ایسٹ کا ایوارڈ جیت لیا

کوکنگ کے عالمی مقابلے،پاکستانی شیف نے میدان مارلیا ،بیسٹ شیف آف مڈل ایسٹ کا ...
کوکنگ کے عالمی مقابلے،پاکستانی شیف نے میدان مارلیا ،بیسٹ شیف آف مڈل ایسٹ کا ایوارڈ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں ہونے والے عالمی کوکنگ مقابلوں میں پاکستانی شیف محمد رئیس نے بیسٹ شیف آف دی مڈل ایسٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے شیف محمد رئیس نے دو گولڈ میڈلز اور ایک سلور میڈل حاصل کیا جبکہ اس کے علاوہ بیسٹ کوزین آف دی مڈل ایسٹ کا ٹائٹل بھی محمد رئیس کے نام رہا ۔واضح رہے کہ محمد رئیس نے ترکی میں ہونے والے مقابلے میں بھی کامیابی حاصل کی تھی ۔

مزید :

کراچی -