آئی جی خیبر پختونخو ا ناصردرانی کوتبدیل نہیں کیاجارہا،خبریں من گھڑت ہیں: صوبائی حکومت

آئی جی خیبر پختونخو ا ناصردرانی کوتبدیل نہیں کیاجارہا،خبریں من گھڑت ہیں: ...
آئی جی خیبر پختونخو ا ناصردرانی کوتبدیل نہیں کیاجارہا،خبریں من گھڑت ہیں: صوبائی حکومت

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ حکومت نے پولیس سربراہ کی تبدیلی کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ ناصردرانی کوتبدیل نہیں کیاجارہا،خبریں من گھڑت ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی نے کہاکہ خیبرپختونخواہ کی پولیس ناصردرانی کی قیادت میں اپنے فرائض بہترطورپراداکررہی

ہے ،پولیس سربراہ کی تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اورنہ ہی انہیں تبدیل کیاجارہاہے۔

مزید :

پشاور -