دہشتگردوں کی فائرنگ سے افغانی اہلکار زخمی ،پاکستانی پوسٹ پر طبی امداد دی گئی :آئی ایس پی آر

دہشتگردوں کی فائرنگ سے افغانی اہلکار زخمی ،پاکستانی پوسٹ پر طبی امداد دی گئی ...
دہشتگردوں کی فائرنگ سے افغانی اہلکار زخمی ،پاکستانی پوسٹ پر طبی امداد دی گئی :آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے افغان علاقے میں افغانی فوجی زخمی ہو گئے ہیں ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے افغان علاقے میں افغانی فوجی زخمی ہو گئے جس کے بعد انہیں باجوڑ ایجنسی کے علاقے کٹ کوٹ میں پاکستانی پوسٹ پر منتقل کیا گیا جہاں ہسپتال منتقل کرنے سے قبل طبی امداد دی گئی جبکہ افغانی اہلکار کو باجوڑ ایجنسی کے ہیڈ کواٹر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

راولپنڈی -