لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کام کرنا چاہتی ہوں،بیا خان

لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کام کرنا چاہتی ہوں،بیا خان
 لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کام کرنا چاہتی ہوں،بیا خان

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل بیا خان نے کہا ہے کہ میں لابی ازم اورسیاست سے دوررہ کر شوبز میں اپنا کام کرنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال میری تمام ترتوجہ اپنے کیرئیرپرمرکوز ہے۔ ایک سوال کے جواب میں بیا خان نے کہا کہ کسی کومیری ذاتی زندگی میں دخل اندازی کا حق نہیں ہے میں تمام حالات کا ڈٹ کرمقابلہ کروں گی اورکامیابی کی منزل تک پہنچ کرہی دم لوں گی میں ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ فلم اورٹیلی ویژن پربھی کام جاری رکھنا چاہتی ہوں۔

مزید : کلچر


loading...