انوشکا کی فلم ’’پھلوری‘‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

انوشکا کی فلم ’’پھلوری‘‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری
 انوشکا کی فلم ’’پھلوری‘‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این آئی)انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم ’’پھلوری‘‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔واٹس اپ کے بول پر مبنی یہ گانامیکا سنگھ اور جسلین رائل کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اس گانے کے بول آدتیہ شرما نے تحریر کئے ہیں۔اس فلم میں انوشکا ایک بھوت کے روپ میں جلوہ گر ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔انشائی لال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں انوشکا کے علاوہ دلجیت ڈوسانجھ،سورج شرما اور مہرین پیرزادہ بھی مرکزی کردار میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ واضح رہے کہ مزاح سے بھرپور یہ فلم رواں سال24مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -