نئی ڈرامہ سیریل ’’وفاکا موسم‘‘ نجی چینل سے کامیابی کے ساتھ آن ائیر

نئی ڈرامہ سیریل ’’وفاکا موسم‘‘ نجی چینل سے کامیابی کے ساتھ آن ائیر
 نئی ڈرامہ سیریل ’’وفاکا موسم‘‘ نجی چینل سے کامیابی کے ساتھ آن ائیر

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکار اعجاز اسلم کی نئی ڈرامہ سیریل ’’وفاکا موسم‘‘ نجی چینل سے کامیابی کے ساتھ آن ائیر ہے۔ڈرامے کی کاسٹ میں بہار بیگم، شفقت چیمہ،ا عجاز اسلم، نعمان حبیب، احمد چیمہ، دانیہ انوراور نیلم منیرخان شامل ہیں۔ڈرامہ سیریل ’’وفا کا موسم‘‘ کے ڈائریکٹربابرقیوم ہیں۔ڈرامے میں اداکارہ دانیہ انورکو اعجازاسلم کی بہن کے کردارادا کررہی ہیں جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ مختصر مگربہت اہم کردار ہے جس کا کہانی سے بہت گہراتعلق ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس سیریل کے علاوہ میں ڈائریکٹرنویدبھٹی کے ڈرامے’’رسم دنیا‘‘میں بھی اہم کردارکررہی ہوں۔

مزید : کلچر


loading...