پاکستانی لوگ جنگ نہیں امن اور پیار چاہتے ہیں ، میرا

پاکستانی لوگ جنگ نہیں امن اور پیار چاہتے ہیں ، میرا

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ جنگ نہیں بلکہ امن اور پیار چاہتے ہیں ‘بھارت میں جا کر بھی ہمیشہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ ہی بلند کیا ہے اور ہمیشہ کرتی رہوں گی۔ میرا نے کہا کہ بھارت کے انتہا پسند ہندووں کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے لوگ جنگ نہیں بلکہ امن اور پیار چاہتے ہیں۔ پاکستان کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں اس لئے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ بطور سفیر جہاں بھی جاؤں اپنی ارض پاک کا نام روشن کروں

اور دنیا بھر میں اس کا مثبت امیج دوں۔

مزید : کلچر


loading...