مادھوری کی انسٹا گرام پر فلم " دیوداس "سے اپنی ایک تصویر جاری

مادھوری کی انسٹا گرام پر فلم " دیوداس "سے اپنی ایک تصویر جاری
 مادھوری کی انسٹا گرام پر فلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی فلم " دیوداس " کے ایک سین کی تصویر جاری کی ہے جس میں انہوں نے نیلے رنگ کی ساڑھی اور بھاری جیولری پہن رکھی ہے۔اس تصویر میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔فلم میں مادھوری نے طوائف چندرمکھی کا کردار ادا کیا تھا۔اس فلم میں دیو داس شاہ رخ خان تھے اور پاروتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن تھیں۔

مزید :

کلچر -