نیتھن لیون نے ڈیرن گف کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

نیتھن لیون نے ڈیرن گف کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا
 نیتھن لیون نے ڈیرن گف کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

  


پونے(اے پی پی) آسٹریلوی سپنر نیتھن لیون نے سابق ہم وطن باؤلر لنڈوال کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر سابق انگلش باؤلر ڈیرن گف کے ہم پلہ ہو گئے۔ لیون نے بھارت کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ لیکر یہ کارنامہ انجام دیا، لنڈوال نے 228 وکٹیں لے رکھی تھیں جبکہ نیتھن لیون اور ڈیرن گف نے 229، 229 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...