سابق ٹیسٹ کرکٹر نوید لطیف کے گھر ڈکیتی،مقدمہ درج

سابق ٹیسٹ کرکٹر نوید لطیف کے گھر ڈکیتی،مقدمہ درج
 سابق ٹیسٹ کرکٹر نوید لطیف کے گھر ڈکیتی،مقدمہ درج

  


سرگودھا(اے این این) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نوید لطیف کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نوید لطیف کے گھر6 مسلح ڈاکوواردات کرتے ہوئے 20 تولے سونا اور 6 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی لوٹ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے بعد ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...