آپریشن رَدّ الفساد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ناگزیرہے،اشرف جلالی

آپریشن رَدّ الفساد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ناگزیرہے،اشرف جلالی

لاہور(وقائع نگار)تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ نے دہشت گردی کے خلاف تحریک کو منظم کرنے کے لیے ملک کی مساجد میں رَدّ الفساد کے موضوع پر خطبات جمعہ دیے ۔تحریک سے منسلک ہزاروں خطباء نے قرآن و سنت کی روشنی میں ’’فساد فی الارض‘‘جیسے نہایت بھیانک جرم کی ہولناکیوں کو بیان کیا ۔اس سلسلہ میں تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے جامع مسجد رضائے مجتبیٰ میں خطاب کرتے ہوئے کہا آپریشن رَدّ الفساد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہو چکا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...