وزیراعظم کے احتساب پر درباری ٹولہ حواس باختہ ہوگیا

وزیراعظم کے احتساب پر درباری ٹولہ حواس باختہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصو صی ) تحریک انصا ف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید صمصام علی بخار ی نے کہا کہ پانامہ کیس میں وزیراعظم کے احتساب پر درباری ٹولہ حواس باختہ ہوگیا ہے، درباریوں کی اپنی نوکری خطرے میں ہے اور اب انکے احتساب کا وقت بھی قریب ہے ،کرپشن کی کنگ جماعت کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے ، تحریک انصاف کو چورکہنے والے اپنے وزیراعظم کے خاندان کی کرپشن کی کتاب پڑھ لیں اور پھر تحریک انصاف کے بارے میں زبان کھولیں