6 ماہ گزر گئے،پنجاب کے بجٹ کا نصف بھی خرچ نہ ہو سکا،نوشین حامد

6 ماہ گزر گئے،پنجاب کے بجٹ کا نصف بھی خرچ نہ ہو سکا،نوشین حامد

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پنجاب میں چھ ماہ کے لئے مختص بجٹ کا نصف بھی خرچ نہ ہوسکا، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چھ ماہ میں275 روپے میں سے 129ارب روپے خرچ کئے گئے ،مالی سال جولائی سے ستمبر تک بجٹ خرچ کرنے کا ہدف حاصل نہ ہوسکا۔

،زراعت ،خوراک اور جنگلات کے لئے 35ارب روپے سے زائد کا بجٹ رکھا گیا لیکن7ارب 37کروڑ روپے خرچ ہوسکے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...