شالیمار ڈگری کالج میں سیمینار البیراک ویسٹ مینجمنٹ ٹیم کی شرکت

شالیمار ڈگری کالج میں سیمینار البیراک ویسٹ مینجمنٹ ٹیم کی شرکت

لاہور(جنرل رپورٹر)البیراک ویسٹ مینجمنٹ ٹیم نے جنرل منیجر آپریشنز عثمان نوری اور سینئر منیجر آپریشنز مسعود دیویجی کی قیادت میں جمعہ کے روز بطور مہمانِ خصوصی شالیمار ڈگری کالج، چائنہ سکیم میں کانووکیشن میں شرکت کی۔ وزیرِ تعلیم رضا علی گیلانی، ایم پی اے چوہدری شہباز احمد، مسلم لیگ (ن) لاہور صدر پرویز ملک، ایم پی اے غزالی بٹ، ڈپٹی مئیر چوہدری بلال، ڈی آئی جی حیدر اشرف اور مقامی چئیرمین کالج کی تقریب میں شامل تھے۔ کالج کی انتظامیہ کی طرف سے پرنسپل کالج شائستہ پرویز ملک نے البیراک جی ایم آپریشنز کو اعزازی شیلڈ سے نوازا اورشہر میں صفائی کے حوالے سے البیراک کے جاری فیلڈ آپریشنز کو سراہا۔ البیراک کے اسسٹنٹ منیجرزکمیونیکیشنز سہیل محمود، مبشر تنویر اور جہانزیب طاہر بھی اس موقع پر موجود

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...