پاک فوج کا ردالفساد آپریشن امن لائے گا،پیر اعجاز احمد ہاشمی

پاک فوج کا ردالفساد آپریشن امن لائے گا،پیر اعجاز احمد ہاشمی

لاہور(وقائع نگار ) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجا ز احمدہاشمی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فوج کے ردالفساد آپریشن کی قوم بھر پور حمایت حاصل ہے، دہشت گردی کے ناسور سے نجات حاصل کئے بغیر امن ممکن ہے اور نہ ہی ترقی کا خواب دیکھا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مدینہ منور ہ سے پارٹی رہنماوں کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...