پنجاب یونیورسٹی، بی ایس کی ڈیٹ شیٹ

پنجاب یونیورسٹی، بی ایس کی ڈیٹ شیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چارسالہ پروگرام) فرسٹ سمسٹر 2017ء کے تحریری ا متحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔