حمید نظامی کی برسی کے موقع پرخصوصی لیکچر آج دیا جائیگا

حمید نظامی کی برسی کے موقع پرخصوصی لیکچر آج دیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما وبانی نوائے وقت حمید نظامی کی برسی کے موقع پر آج ہفتہ 25فروری کو ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،لاہور میں تحریک پاکستان کے کارکن کرنل (ر) اکرام اللہ خان خصوصی لیکچر دیں گے اور مرحوم کی حیات وخدمات کو اجاگر کریں گے۔ اس لیکچر کا اہتمام نظریۂ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔