کر پشن ختم نہیں ہوگی تو ملک بھی آگے نہیں بڑھ سکے گا ‘علی رشید

کر پشن ختم نہیں ہوگی تو ملک بھی آگے نہیں بڑھ سکے گا ‘علی رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنمامیاں علی ر شید نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمیں کر پشن کیخلاف سپر یم کورٹ سے انصاف کا سو فیصد یقین ہے ‘کر پشن ختم نہیں ہوگی تو ملک بھی آگے نہیں بڑھ سکے گا ‘ہم نے ہمیشہ ملک میں عدالتوں سمیت تمام اداروں کی مضبوطی کی بات کی ہے
کیونکہ اس سے ہی ملک اور قوم بھی مضبوط ہوگی ‘حکمرانوں کو عوام کو صحت ‘تعلیم سمیت تمام شعبوں میں عوام سے کیے جانیوالے وعدوں پر مکمل عمل کرناہوگا ‘تحر یک انصاف ہر فورم پر ملک اور قوم کے مفادات کی جنگ لڑ تی رہیگی