تنظیم شہریان لاہور کی آپریشن ردالفساد کے حق میں تقریب آج ہوگی

تنظیم شہریان لاہور کی آپریشن ردالفساد کے حق میں تقریب آج ہوگی

لاہور (وقائع نگار)تنظیم شہریان لاہور کے چیئرمین محمد شفیق رضا قادری نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں بڑھتی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ملک گیر آپریشن ردالفساد انتہائی ناگزیر تھا اس ضمن میں شہریان لاہور کی تقریب آج لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوگی جس میں معززین شہر اور دینی ،سیاسی و سماجی راہنما شریک ہوکر آپریشن ردالفساد کی بھرپور حمایت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...