غیر سیاسی جماعتوں اورتنظیموں کی ردالفساد آپریشن کی حمایت

غیر سیاسی جماعتوں اورتنظیموں کی ردالفساد آپریشن کی حمایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار )تنظیم اتحادا مت پاکستان اور اتحاد امت اسلامک سنٹرکے زیر اہتمام کل اتوار12بجے مقامی ہوٹل میں غیر سیاسی جماعتوں اورتنظیموں کی ردالفساد آپریشن کی حمایت ،عام آدمی کے مسائل ،بھارتی ہٹ دھرمی ،سیاسی جماعتوں کی مصلحتوں،کرپشن اورلاقانونیت کے خلاف اے پی سی زیر صدارت چیئرمین تنظیم اتحادا مت پاکستان محمد ضیاء الحق نقشبندی ہوگی ۔