دو روزہ ایرانی فلم فیسٹیول آج رائل پام کلب میں شروع ہو گا
لاہور(فلم رپورٹر) کلچرل اتاشی اینڈ ڈائریکٹر جنرل کلچرل سنٹر آف ایران اکبر برخورداری نے کہا ہے کہ کلچرل سنٹرآف اسلامک ری پبلک آف ایران اور ایم ایل پروڈکشن کے زیر اہتمام دو روزہ ایرانی فلم فیسٹول آج سے رائل پام گاف اینڈ کنٹری کلب میں شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے گزشتہ روز خانہ فرہنگ ایران میں ایم ایل پروڈکشنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مبشر لقمان اور معروف ایرانی فلم ڈائریکٹر شہر یار بحرانی کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اکبر برخورداری نے کہا کہ اس فلم !