سا نحہ ڈیفنس زیڈ بلاک پرحلا ل احمر پنجا ب کا بر ردعمل

سا نحہ ڈیفنس زیڈ بلاک پرحلا ل احمر پنجا ب کا بر ردعمل

لاہور(پ ر)گزشتہ روز لا ہور میں انتہا ئی پوش علا قے ڈیفنس کی مصر وف ترین ما رکیٹ کی ایک عما رت میں دہشتگروں کی بزدلانہ کاروائی کے فو را بعد حلا ل احمر نے سیکرٹری کے حکم کے مطا بق فورا اپنی ٹیم کو جا ئے وقوع پر بھیج دیا ۔ جنہو ں نے وہا ں پر پہنچ کر متا ثرین کو بر وقت طبی امداد دی۔16لو گوں کو (psychological first aid)فرا ہم کی گئی اور ایک زخمی کو اس کے خا ندان سے ملوایا گیا۔حلا ل احمر اس طرح کی بزدلانہ کاروائیو ں کی سختی سے مزامت کرتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...