نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ٹو سیکنڈ اینول2015ء ، بی ایس اپلائیڈ جیالوجی تھرڈ پروفیشنل اینول 2016ء اور ڈپلومہ ان انٹیرئیر ڈیزائن اور ٹیکسٹائل ڈیزائن اینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...