میاں خالد سعید انتقال کرگئے

میاں خالد سعید انتقال کرگئے
میاں خالد سعید انتقال کرگئے

  


لاہور( پ ر ) پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور بینظیربھٹو شہید کے دیرینہ ساتھی میاں خالد سعید حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بوقت دوبجے دوپہرشریف پارک میں فیروز پورروڈ بالمقابل تھانہ اچھرہ لاہورمیں اداکی جائے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...