پی پی 160میں تنظیم سازی میں متحرک خواتین کو آگے آنے کا موقع فراہم کیا ،زاہدہ اظہر

پی پی 160میں تنظیم سازی میں متحرک خواتین کو آگے آنے کا موقع فراہم کیا ،زاہدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی پی پی 160کی نامزد صدر زاہدہ اظہر نے کہا ہے کہ میں نے اپنی پی پی میں پارٹی کی تنظیم سازی کا عمل جاری ہے اور اس تنظیم سازی کے عمل میں پارٹی کی متحرک خواتین کو آگے آنے کا موقع فراہم کیا ہے ،میرے یونین کو نسل سب سے ذیا دہ علاقوں پر مشتمل ہے ،اس وقت 18 علاقوں میں سے 16 علاقوں کی تنظیم سازی کی جا چکی ہے ۔ہماری اس پی پی میں مسلم لیگ کے جانثار ورکرز کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے جو ہر قت اپنے قائدین کے حکم پر عوام کی خدمت کے لئے کوشاں رہتی ہے،

ہماری جماعت کی خدمت کی سیاست کیو جہ سے ہی ہمیں ہر الیکشن میں کامیابی مل رہی ہے۔