کم جونگ نام کو انتہائی مہلک زہر دے کر ہلاک کیا گیا

کم جونگ نام کو انتہائی مہلک زہر دے کر ہلاک کیا گیا

سیؤل( نیٹ نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کو انتہاءئ مہلک زہر دے کر ہلاک کیا گیا ہے ۔ان کا گزشتہ ہفتے کوالا لمپور ائر پورٹ پر انتقال ہوا تھا ۔ اطلاعات کے مطابق ان کے چہرے میں میں وی ایکس نرو ایجنٹ کے اجزا پائے گئے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...