گا رڈن ٹاؤن، نجی مینٹل ہاسپٹل سے خاتون پرا سرا ر طور پر لاپتہ

گا رڈن ٹاؤن، نجی مینٹل ہاسپٹل سے خاتون پرا سرا ر طور پر لاپتہ

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)گا رڈن ٹاؤن کے علاقہ میں نجی مینٹل ہسپتا ل سے خاتون پرا سرا ر طور پر لاپتہ ہو گئی ۔ خاتون کے شوہر نے بیو ی کے اغواکی اندا ج مقد مے کی در خواست تھا نہ میں دے دی ۔ پو لیس کے مطا بق گا رڈن ٹاؤن کے علاقہ میں نجی مینٹل ہسپتا ل میں چندروز قبل قبل شاہد نا می شخص بیو ی فائضہ کو علاج کے لےئے لا یا جہا ں ڈاکٹروں نے اسے دا خل کر لیا ۔ گزشتہ روز جب شاہد دوربارہ بیو ی سے ملنے آیا تو ڈاکٹروں نے موقف اختیا ر کیا کے فا ئضہ ہسپتا ل سے فرا ر ہو گئی ہے ۔ متا ثر ہ شخص نے بیو ی کی اغواکی تھا نہ گارڈن پو لیس کو در خواست دے دی ۔ پولیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...