گوالمنڈی اور مغل پورہ سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

گوالمنڈی اور مغل پورہ سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا را لحکومت میں دو مختلف مقامات پر دو افرا د کی لا شیں بر آمد ہو ئی ہیں ۔ پو لیس کے مطا بق گو المنڈ ی کے علاقہ سے 22سالہ نوجوان کی تشد د ذدہ لا ش کو د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلاع کی ۔ پو لیس نے لا ش کی شنا خت کے لئے قریبی مساجد میں اعلا ن کروا ئے لیکن شنا خت نہ ہو ئے جس پر لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر دیا گیا ۔ دوسرجا نب مغل پو ر ہ کے علاقہ سے 60سالہ شخص کی لا ش بھی ملی ہے ۔

Back to

مزید : علاقائی


loading...