تھا نہ نو اں کو ٹ،سب انسپکٹر ڈیوٹی کے دوران ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

تھا نہ نو اں کو ٹ،سب انسپکٹر ڈیوٹی کے دوران ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)سب انسپکٹر دوران ڈیو ٹی حر کت قلب بند ہو جا نے کے بعد انتقا ل کر گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ نو اں کو ٹ میں تعینا ت 55سا لہ محمد وارث گز شتہ روز حسب معمو ل ڈیو ٹی پر تھا کہ اسکی طبیعت خر اب ہو گئی جسے فو ری طو ر پر مقا می ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں ڈاکٹر وں نے اس کی مو ت کی تصد یق کر دی اور بتا یا کہ متو فی کو دل کا شد ید دورہ پڑ ا ہے جس کے با عث جا نبر نہ ہو سکا۔ متو فی نے سو گو اروں میں بیو ہ ،3بیٹے اور 3بیٹیا ں چھو ڑ ی ہیں ۔متو فی نا روال کا رہا ئشی تھا اس کی میت کو اس کے آ با ئی گا ؤ ں میں روانہ کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...