ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات،عدالت آج بند رہے گی

ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات،عدالت آج بند رہے گی

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں آج25فروری کو عدالت عالیہ میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ہائیکورٹ بار کے انتخابات کی وجہ سے آج 25فروری کو لاہور ہائیکورٹ لاہور، ملتان ، راولپنڈی اور بہاولپور بنچ میں عام تعطیل ہو گی، چھٹی کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات کی دائری بھی ممکن نہیں ہو سکے گی۔

سالانہ انتخابات

مزید : علاقائی


loading...