ایڈیشنل سیشن جج ملکوال محمد اقبا ل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں انسٹرکٹر تعینات

ایڈیشنل سیشن جج ملکوال محمد اقبا ل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں انسٹرکٹر تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج ملکوال محمد اقبال کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں بطور انسٹرکٹر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد اقبال کو ڈیپوٹیشن پر پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں بطور انسٹرکٹر تعینات کیا جا رہا ہے۔
انسٹرکٹر تعینات

مزید :

علاقائی -