ڈیفنس سانحہ، لاہور بار ایسوسی ایشن کی کال پر وکلاء کی ہڑتال، یوم سوگ منایا

ڈیفنس سانحہ، لاہور بار ایسوسی ایشن کی کال پر وکلاء کی ہڑتال، یوم سوگ منایا

لاہور(نامہ نگار ) ڈیفنس سانحہ پر لاہور بار ایسوس ایشن کی کال پر وکلا ء نے گزشتہ روزہڑتال کی اوریوم سوگ منایا،عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات میں سائلین کو اگلی تاریخیں دی دے گئیں ، وکلا ماتحت عدالتوں میں صرف اہم نوعیت کے مقدمات میں پیش ہوتے رہے ، جبکہ سیشن اور جوڈیشل کمپلیکس میں سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ملزمان بھی پیش نہیں کئے جاسکے ۔ہڑتال کے باعث دو دراز سے آنے والے سائلین کو بھی شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید : علاقائی


loading...