ہائیکورٹ، توہین عدالت کی درخواست سیکرٹری سکولزعبدالجبار شاہین کونوٹس

ہائیکورٹ، توہین عدالت کی درخواست سیکرٹری سکولزعبدالجبار شاہین کونوٹس

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پرسیکرٹری سکولزعبدالجبار شاہین کونوٹس جاری کرتے ہوئے 4ہفتوں میں جواب طلب کرلیاہے۔جسٹس شجاعت علی خان نے منورعباس کی درخواست پرسماعت کی تودرخواست گزارکی جانب سے ملک اویس خالد ایڈووکیٹ نے موقف اختیارکیا کہ عدالت نے 15دسمبر2016ء کودرخواست نمٹاتے ہوئے سیکرٹری سکولز کودرخواست گزارکی زیرالتواء عرضداشت پر8ہفتوں میں فیصلہ کرنے کاحکم دیا۔عدالتی حکم کے باجود ابھی تک فیصلہ نہیں کیاگیا ۔

مزید : علاقائی


loading...