ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج 25فروری کو طلب کر لیا گیاہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں سینئر ترین جج جسٹس شاہد حمید ڈار، جسٹس یاور علی، جسٹس انوار الحق، جسٹس سردار شمیم احمد، جسٹس مامون رشید شیخ اور جسٹس فرخ عرفان خان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے ۔
انتظامی کمیٹی

مزید :

علاقائی -