جودیشل مجسٹریٹ،ڈینگی ایکٹ اور تیز رفتاری کے مقدمے میں ملوث 3ملزمان پر جرمانہ عائد

جودیشل مجسٹریٹ،ڈینگی ایکٹ اور تیز رفتاری کے مقدمے میں ملوث 3ملزمان پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار ) جودیشل مجسٹریٹ نے ڈینگی ایکٹ اور تیز رفتاری کے مقدمے میں ملوث 3ملزمان پر جرمانہ عائد کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم گھمن کے روبرو گرین ٹاؤن اور کاہنہ پولیس نے ملزمان کے خلاف درج مقدمات کاچالان پیش کیا۔پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان ارشاداورساجد کی لاپرواہی کی وجہ سے گرین ٹاؤن کے علاقے میں ڈینگی وائرس پھیلا۔ڈینگی انسپکشن ٹیم نے ملزمان کے گھر سے ڈینی لاروا برآمد کیا جبکہ ملزم عمران نے کاہنہ کے علاقہ میں غفلت سے ڈرائیونگ کی جو کسی بھی وقت حادثہ کا سبب بن سکتا تھا لہذا ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے

مزید :

علاقائی -