ہائیکورٹ بار ملتان الیکشن کیلئے پولنگ سٹاف کا اجلاس

ہائیکورٹ بار ملتان الیکشن کیلئے پولنگ سٹاف کا اجلاس

ملتان(نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ اسٹاف کااجلاس گزشتہ روز(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

چیئرمین الیکشن بورڈ محمد حسین بابر کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں ملک نصیر تھیم، ملک پرویز راں اور ہائیکورٹ ملتان بنچ اور بار کے اسٹاف نے شرکت کی اس موقع پر الیکشن کو شفاف اور پر امن رکھنے اور ووٹ کاسٹنگ کے طریقہ پر پولنگ اسٹاف کو قواعد و ضوابط پرمکمل بریفنگ دی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...