کسی بھی پولیس آفیسر کیلئے متعلقہ تربیت کا حصول انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘ آر پی او ملتان

کسی بھی پولیس آفیسر کیلئے متعلقہ تربیت کا حصول انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘ آر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) ریجنل پولیس آفیسر سلطان اعظم تیموری نے زیر تر بیت ملتان ریجن کے سب انسپکٹر ز اور لیڈی سب انسپکٹرز(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
سے خطاب میں زیر تربیت افسران میں نظم و ضبط ،خدمت خلق ،حسن اخلاق ،سخت محنت ،صداقت ،امانت اور شجاعت جیسی آفاقی صفات پیدا کرتے ہوئے انہیں جدیدتربیت فراہم کی جاتی ہے یہ وہ بنیادی اقدار ہیں جس کی پاسداری زیر تربیت افسران پر لازم ہے ۔انہو ں نے کہا کہ کسی بھی پولیس آفیسر کیلئے محکمانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کیلئے متعلقہ تربیت کا حصول بے حد اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔اس خاص مقصد کیلئے ایسے تربیتی کورسز کرائے جاتے ہی۔