ضلع کچہری میں مشکوک حرکات کرتے 2 افغانی باشندے گرفتار‘ نامعلوم مقام پر منتقل

ضلع کچہری میں مشکوک حرکات کرتے 2 افغانی باشندے گرفتار‘ نامعلوم مقام پر منتقل

ملتان(وقائع نگار)ضلع کچہری ملتان مشکوک حرکات کرتے ہوئے2افغانی باشندے گرفتار کرلئے گئے ان افغانی باشندوں کی (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

اطلاع پر پولیس اور حساس ادارے بھی فوراً حرکت میں آگئے اور موقع پر پہنچ کر مشکوک دونوں افغانی کو اپنی تحویل میں لے لیاجبکہ دونوں مشکوک افراد شناخت کرانے میں ناکام ہوئے تو پولیس اور حساس اداروں نے مل کر ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔تاکہ ان افغانی باشندوں سے یہاں آنے کی اصل حقائق کو جانا جاسکے واضع رہے مذکورہ افغانیوں کی گرفتاری اور موجودگی پر سنسنی کچہری میں پھیلی رہی ہے لوگ سہمے نظر آئے۔

افغانی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...