نشتر ہسپتال کے ماڈرن یونٹ میں 2 روزہ ٹریننگ ورکشاپ ‘ ڈاکٹر وسیم سعید نے لیکچر دیا
ملتان(وقائع نگار) نشترہسپتال کے ماڈرن یونٹ میں دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ ہوئی جس میں لیڈز یونیورسٹی ہاسپٹل انگلینڈ کے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کنسلٹنٹ پلاسٹک سرجن ڈاکٹر وسیم سعید نے لیکچر دیا برن یونٹ کے انچارج ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ناہید چوہدری نے معاونت کی ورکشاپ میں شعبہ کے تمام اسسٹنٹ پروفیسرز ، میڈیکل آفیسرز ،پوسٹ گریجوایٹ رجسٹرار ڈاکٹروں نے شرکت کی۔