2017ء کا پہلا سورج گرہن کل‘ رات ہونے کی وجہ سے پاکستان میں دکھائی نہیں دیگا

2017ء کا پہلا سورج گرہن کل‘ رات ہونے کی وجہ سے پاکستان میں دکھائی نہیں دیگا

میلسی (سپیشل رپورٹر) سال 2017 کا پہلا سورج گرہن کل 26فروری کوہوگاچاند جزوی طورپرسورج کوڈھانپ لے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

گاماہرین کے مطابق یہ گرہن ہالہ دارہوگارات ہونے کی وجہ سے پاکستان میں نظرآنے کاامکان نہیں ۔تاہم یہ فلکیاتی منظرساوتھ افریقہ ۔برازیل اورچلی وغیرہ میں نظرآئے گااس کادورانیہ تقریباساڑھے5گھنٹے ہوگاسال کادوسراسورج گرہن 22اگست کواوردوسراچاند گرہن 7اگست کوہوگارات ہونے کی وجہ سے یہ سورج گرہن بھی پاکستان میں نظرنہیں آئے گاتاہم چاند گرہن کافلکیاتی ایونٹ جزوی طورپرپاکستان میں نظرآئے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...