فرنٹ ڈیسک ملازمین کی اتوار کی چھٹی بند

فرنٹ ڈیسک ملازمین کی اتوار کی چھٹی بند

ملتان(وقائع نگار)ملتان سمیت صوبہ بھر میں تھانوں میں قائم فرنٹ ڈیسک کے ملازمین کی ہفتہ وار (اتوار)کی چھٹی بھی بند(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کردی گئی ہے ڈی آئی جی پنجاب،آئی ٹی شاہد حنیف کے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام تھانہ جات میں قائم فرنٹ ڈیسک کے ملازمین کو ہفتہ وار چھٹی(اتوار)کو بھی بند کردی ہے واضع رہے فرنٹ ڈیسک ملازمین اس سے قبل اتوار کی چھٹی کررہے تھے۔

چھٹی بند

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...