ملتان سمیت ملک بھر میں ہندو برادری نے شیو راتری کا تہوار منایا

ملتان سمیت ملک بھر میں ہندو برادری نے شیو راتری کا تہوار منایا

ملتان (سٹی رپورٹر) ملک بھر سمیت ملتان و گردو نواح میں ہندو برادری نے شیواتری کا مذہبی تہوار منایا اس سلسلے میں ملتان کے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

مختلف مندوں میں ہندو برادری نے شیواتری کے سلسلے میں تقریبات منعقد کی اور مندوں میں خصوصی پوجا منعقد کی گئی جس میں ہندو برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی شیواتری کے موقع پر ہندو برادری نے پرت رکھا اور پرشاد بھی تقسیم کیا۔

شیوراتری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...