’’پلاک‘‘کے قیام کے وقت دعویٰ کیا گیا کہ ادارہ تمام زبانوں کیلئے ہوگا،عملاً اس کے برعکس ہوا

’’پلاک‘‘کے قیام کے وقت دعویٰ کیا گیا کہ ادارہ تمام زبانوں کیلئے ...

ملتان(سٹی رپورٹر)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج،آرٹ اینڈ کلچر (پلاک)وجود میں لایا گیا تو اس وقت دعویٰ کیا گیا کہ یہ(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ادارہ صوبے کی تمام زبانوں کیلئے ہوگا جبکہ پوٹھوہاری اور سرائیکی کو ان کا پورا حق ملے گا۔جس طرح لاہور میں دفتر ہوگا اس طرح کا خود مختار دفتر ملتان میں بھی ہوگا جو صرف سرائیکی کیلئے کام کرے گا۔راولپنڈی میں بھی آفس ہوگا جو پوٹھوہاری کیلئے کام کرے گا لیکن15سال گزر گئے لاہور کو تو سب کچھ مل گیا لیکن سرائیکی،پوٹھوہاری کو کچھ نہیں ملا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...