نمونیا میں مبتلا 15 سالہ لڑکی دم توڑ گئی

نمونیا میں مبتلا 15 سالہ لڑکی دم توڑ گئی

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نمونیا میں مبتلا 15سالہ دوشیزہ ہسپتال (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روزبستی مانک والی کی رہائشی15 سالہ عقیلہ بی بی جسے نمونیا میں مبتلاہوجانے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیاجہاں طبی امداد کے باوجود دوشیزہ عقیلہ بی بی ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

نمونیا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...