ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 2ارکان گرفتار

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 2ارکان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے اسلحہ کے زور پر گھروں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا4رکنی گروہ کے 2افراد(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
اسلم اور اکرم کو گرفتار کرلیا گیا ہے دونوں ڈاکوؤں سے دوران تفتیش4لاکھ نقدی،لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرلیں ہیں مزید دو افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں گرفتار ملزمان سے پولیس کے مطابق مزید اہم انکشافات اور ریکوری متوقع ہے۔