قلعہ قاسم باغ کی سکیورٹی مزید سخت

قلعہ قاسم باغ کی سکیورٹی مزید سخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر قاسم باغ کی سکیورٹی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
کو مزید سخت کر دیا گیا قلعہ پر آنے والے زائرین کی سکیورٹی کیلئے 3 حصار قائم کیے گئے واضح رہے گذشتہ روز سکیورٹی وجوہات کے باعث مزارات کو 4 گھنٹے تک بند بھی رکھا گیا تھا اسی طرح ملتان شہر کے اہم مقام، تنصیبات ، پارکس،مساجد کی سکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔