نوجوان نے 11جنوری کو سلنڈروں کی نشان دہی کی ۔۔۔۔۔انتظامیہ سوتی رہی

نوجوان نے 11جنوری کو سلنڈروں کی نشان دہی کی ۔۔۔۔۔انتظامیہ سوتی رہی
 نوجوان نے 11جنوری کو سلنڈروں کی نشان دہی کی ۔۔۔۔۔انتظامیہ سوتی رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ارسلان سعید نے 11جنوری کو زیڈ بلاک میں ایک نجی ریسٹورنٹ کے سامنے خطر ناک سلنڈروں کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی اور اس پر تبصرہ کیا تھا کہ یہ انتہائی خطر ناک ہے جس سے کسی بھی وقت کوئی حادثہ رونما ہوسکتا ہے اس کے باوجود ڈی ایچ اے سکیورٹی حکام اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی طرف سے کوئی اقدام نہ اٹھایا گیااور عین اسی جگہ 23فروری کو سانحہ پیش آیا جس میں 8افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

مزید :

صفحہ اول -