ینگ ڈاکٹرز نے سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں ہڑتال ختم کر دی

ینگ ڈاکٹرز نے سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں ہڑتال ختم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز نے سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں ہڑتال ختم کر دی ہے اور فرائض سنبھال لئے ہیں انہوں نے انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد ایمرجنسی کی بندش ختم کر دی اور کام پر واپس آ گئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے محکمہ صحت کی اس دھمکی کہ ایمرجنسی کو چلانے کے لئے 36میڈیکل آفیسرز واک ان انٹر ویوز کے لئے ایڈ ہاک پر رکھے جا رہے ہیں اطلاع پا کر ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کر دی تام وائی ڈی اے کے ترجمان ڈاکٹر محمود کا کہنا ہے کہ باقی ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں ہڑتال ختم نہیں ہوئی اس کا فیصلہ جنرل کونسل کرے گی۔

مزید :

صفحہ اول -