پیپلز پارٹی عام انتخابات میں کراچی میں بھی کلین سویپ کرے گی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی عام انتخابات میں کراچی میں بھی کلین سویپ کرے گی، بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی آئندہ عام انتخابات میں کراچی میں بھی کلین سویپ کرے گی اس لئے جیالے شہر میں اس عظیم الشان کامیابی کی ابھی سے تیاریاں کریں ۔ انہوں نے یہ بات بلاول ہاؤس میں کراچی ڈویڑن کے تمام اضلاع کے عہدوں کے لیے امیدواروں سے انٹرویوز کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی چاروں صوبوں میں مقبول عوامی جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لئے جدجہد کی ہے اور اسی جدو جہد کے نتیجے میں لوگ مسلسل اس کے قافلے میں شامل ہورہے ہیں آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کو کراچی سے بھی شاندار کامیابی ملے گی۔

مزید :

صفحہ اول -