ڈیفنس زیڈ بلاک مارکیٹ میں دھماکہ بارود نہیں گیس سلنڈر کا تھا : فرانزک رپورٹ

ڈیفنس زیڈ بلاک مارکیٹ میں دھماکہ بارود نہیں گیس سلنڈر کا تھا : فرانزک رپورٹ

 لاہور (کرا ئم ر پو رٹر) ڈیفنس کی زیڈ بلاک مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کی فرانزک رپورٹ تیار کرلی گئی ہے ۔ر پور ٹ کے مطا بق د ھما کہ بارود کا نہیں ہے ۔ فرانزک ایجنسی کے سربرا ہ نے پو لیس کی جا نب سے جا ئے وقوعہ سے حاصل کئے جا نے والا مواد اور د یگر ضروری شواہد کا فرانزک کا معائنہ کیا تو ڈا کٹرو ں کی ٹیم نے تجز یاتی ر پو رٹ کے بعد بتا یا کہ یہ گیس سلنڈر کا مواد ہے جس سے انہو ں نے تفصیلی ر پو رٹ معائنہ کے بعد جا ر ی کی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے ڈیفنس دھماکے کی یہ رپورٹ پولیس سمیت د یگر زمہ دار ادارو ں کو ارسال کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ڈیفنس دھماکے میں بارودی مواد استعمال نہیں کیا گیا، دھماکہ گیس لیکیج سے ہوا،گزشتہ روز محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے جاری ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں بھی کہا گیا تھا کہ یہ دھماکہ بارود کی وجہ سے نہیں بلکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ یہ بھی معلوم ہواہے کہ سانبحہ کے حوالے سے پو لیس سمیت د یگر قانو ن نا فذ کر نے والے ادرواوں نے بھی ر پو رٹ مر تب کر لی ہے ۔فرانز ک ر پو رٹ اور د یگر تیا ر کی جا نے والی ر پو رٹیں اعلی حکام کو بھجوادی گئی ہیں ،واضح ر ہے گزشتہ روز بھی ڈیفنس کی زیڈ بلاک مارکیٹ میں عام شہریوں کا داخلہ بند ر ہا۔ قانو ن نافذ کر نے والے ادارو ں نے د ھما کے کے فوری بعد وزیر اعلی ٰ پنجا ب کو جو ر پو رٹ دی تھی اس کے مطا بق د ھما کے کو 25سے 20کلود ھما کہ خیز مواد قرا ر دیا گیا تھا جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ مواد عما رت کے اندر ر کھا گیا تھا اور ٹائم ڈیوائس کے تحت ا ڑایا گیا تھا ۔ جس سے زور دار دھما کہ ہوا اور یہ د ھما کہ اس وقت ہوا جب عما رت میں تعمیر کا کا م جا ر ی تھا ۔ اس

د ھما کے کے فوری بعد شہر بھر میں خوف وہراس پھیل گیا بعدازا ں اسے را ت گئے سلنڈر د ھما کہ قرا ر دیا گیا ۔ عما رت بنا نے والے ما ہرین کا کہنا ہے کے سلنڈر د ھما کے سے عما رت نہیں گر تی ایسے د ھما کے سے موقع پر آگ لگ جا تی ہے اسے سلنڈر د ھما کہ قرا ر دینا درست نہیں ۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ عما رت میں گیس کے 7سلنڈر عما رت کی افتتاح کیلئے منگوائے گئے تھے ۔جن میں سے 5سلنڈر پھٹ گئے جبکہ دوسلنڈر تا حا ل سلا مت ہیں ۔

مزید : صفحہ اول


loading...